Tag: dawateislami
ایک دیہاتی کے پچیس(25) سوالات
ایک دیہاتی کے پچیس(25) سوالات❤️ از نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوابات❤️ میں امیر بننا چاہتا ہوں؟ فرمایا: قناعت اختیار کرو، امیر ہو جاؤ گے۔ میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا ہوں؟ فرمایا: تقویٰ اختیار کرو، عالم بن جاؤ گے۔ عزت والا بننا چاہتا ہوں؟ فرمایا: مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند…
اغراض تفسیر جلالین
اغراض تفسیر جلالین درجہ ثالثہ از مولاناظفر القادری عطاری aghraz tafseer jalalain دعوت اسلامی کنز المدارس بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں
التفسیر المنسوب لابن عربی
((التفسیر المنسوب لابن عربی)) تعارف: اس كتاب میں مصنف علیہ الرحمۃ نے تفسیرِ صوفی نظری اور تفسیرِ اشاری کو جمع کیا ہےاور کسی حال میں بھی تفسیرِ ظاہری کے درپے نہیں ہوئے تفسیر صوفی نظری میں غالب طور پر وحدۃ الوجود کا مذہب اختیار کیا ہے ۔ یہی وہ مذہب ہے جسکو قرآن کریم کی…
التأويلات النجمية
((التأويلات النجمية)) یہ تفسیر پانچ مجلداتِ کبیر میں مطبوع ہے۔ جسکا ایک نسخۂ مخطوطہ دارالکتب میں موجود ہے ۔ اسکی چوتھی جلد سورۃ الذاریات کی ان دوآیات کریمہ پر آکر ختم ہو جاتی ہے ﵟكَانُواْ قَلِيلٗا مِّنَ ٱلَّيۡلِ مَا يَهۡجَعُونَ ١٧ وَبِٱلۡأَسۡحَارِ هُمۡ يَسۡتَغۡفِرُونَ ١٨ﵞ[1]۔ نجم الدین دایۃ نے جو تفسیر لکھی وہ یہیں پر…
عرائس البیان فی حقائق القرآن
((عرائس البیان فی حقائق القرآن)) مؤلف علیہ الرحمۃ اپنی اس کتاب میں نمطِ واحد اختیار فرمایا ہے ۔ اور تفسیرِ ظاہری کے درپے بالکل نہیں ہوئے اگرچہ انکا اعتقاد یہ ہے کہ اولاً تفسیرِ ظاہری کا ہونا ضروری ہے ۔ اس پر دلیل مصنف علیہ الرحمۃ کا یہ قول ہے “ولما وجدتُ أن كلامه الأزلى…
حقائق التفسیر ((للسلمی))
حقائق التفسیر ((للسلمی)) (اسلوب) یہ تفسیر ایک جلد میں کبیر الحجم پائی جاتی ہے۔جسکے دو مخطوطہ نسخے مکتبۂ ازھریہ میں موجود ہیں۔ اس تفسیر کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ: امام ابو عبدالرحمٰن السلمی نے بالاستیعاب جمیع سورِ قرآن کو ذکر فرمایا ہے لیکن ہر ہر آیت کو ذکر نہیں فرمایا بلکہ بعض…
تفسیر القرآن العظیم ((للتستری))
تفسیر القرآن العظیم ((للتستری)) ((اسلوب)) درج بالا تفسیر ایک چھوٹے سے حجم میں مجلد ہے ۔ اس تفسیر میں مصنف علیہ الرحمۃ ایک ایک آیتِ قرآنیہ کی تفسیر کے درپے نہیں ہوئے بلکہ ہر سورۃ کی آیاتِ محدودہ و متفرقہ پر کلام فرمایا ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ…
آئی فون خریدتے وقت چیک کرنے کا طریقہ
آئی فون خریدتے وقت یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ وہ مکمل طور پر اوریجنل ہے یا اس میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے۔ آپ درج ذیل طریقوں سے اس کی تصدیق کر سکتے ہیں: 1. سیٹنگز سے معلوم کریں (سب سے آسان طریقہ) ایپل نے نئے آئی فونز (iOS 15.2 اور اس سے اوپر)…
قرآنی دعائیں: فضائل اور مجموعہ ۔حصہ دوم
2. آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دعائیں (28) رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ترجمہ: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔ (29) رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا ترجمہ: اے میرے رب مجھے پسندیدہ طریقے سے داخل فرما اور مجھے پسندیدہ طریقے سے نکال دے اور میرے…
