اگر جوڑے آسمان پر بنتے ہیں تو طلاقیں کیوں؟
اگر جوڑے آسمان پر بنتے ہیں تو طلاق کی شرح دیکھ کر لگتا ہے کہ اوپر بہت نالائق کام ہو رہا ہے۔ 🥀منطقی جواب🥀 معترض کا اعتراض ایک مغالطے پر مبنی ہے۔ ☘️مغالطہ☘️ معترض نے تقدیر اور اختیار کو خلط ملط کر دیا ہے۔ اس نے یہ فرض کر لیا ہے کہ اگر نکاح تقدیر…
