پرامپٹ انجیئنرنگ کیا ہے؟
پرامپٹ انجینرنگ ایک ایسا عمل ہے جس میں ہم کسی AI ماڈل، جیسے کہ GPT، کو مخصوص کاموں یا جوابات حاصل کرنے کے لیے اس کے “پرامپٹ” (input) کو ڈیزائن کرتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ماڈل کو زیادہ مؤثر طریقے سے ہدایت دی جا سکے تاکہ وہ بہترین اور مطلوبہ جواب…