حقائق التفسیر ((للسلمی))
حقائق التفسیر ((للسلمی)) (اسلوب) یہ تفسیر ایک جلد میں کبیر الحجم پائی جاتی ہے۔جسکے دو مخطوطہ نسخے مکتبۂ ازھریہ میں موجود ہیں۔ اس تفسیر کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ: امام ابو عبدالرحمٰن السلمی نے بالاستیعاب جمیع سورِ قرآن کو ذکر فرمایا ہے لیکن ہر ہر آیت کو ذکر نہیں فرمایا بلکہ بعض…
