علم تفسیر
علمِ تفسیر کی تعریف: علم تفسیر کی تعریفات کے متعلق کئی علماء نے اپنی کتابوں میں مفصل ابحاث فرمائیں ہیں چنانچہ: علامہ سید حسین ذھبی (م :۱۳۹۸ھ) اپنی کتاب “التفسیر و المفسرون” کے مقدمہ میں فرماتے ہیں: لغوی معنی: «التفسير فى اللغة: التفسير هو الإيضاح والتبيين»[1] ترجمہ: تفسیر کا لغوی معنی ہے: واضح کرنا اور…
