ایک کتاب اور اس کا ایک عاشق
ایک کتاب اور اس کا ایک عاشق کَل کتاب کا عالمی دن تھا اور اس مناسبت سے کتاب سے محبت کرنے والوں نے کتاب پر لکھے گئے خوبصورت اشعار، پیرگرافس، تراجم، تاثرات، مطالعاتی سفر اور اپنی اور اہل علم کی پسند کی کتابوں کا تذکرہ بڑی محبت سے کیا۔ مجھے عربی ادبیات کے ایک جلیل…