قرآنی دعائیں: فضائل اور مجموعہ ۔حصہ اول
قرآنی دعائیں: فضائل اور مجموعہ دعا کے لغوی معنی پکارنے یا بلانے کے ہیں۔ قرآن مجید میں یہ لفظ پکارنے، بلانے، تمنا کرنے، معبود سمجھ کر پکارنے اور مانگنے کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ اللہ پاک نے خود دعا مانگنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا: اُدْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ (مجھ سے دعا کرو میں تمہاری…
