اپنی نظر صرف اللہ پر رکھو
ایک رات مولانا جلال الدین رومیؒ نے اپنے استاد حضرت شمس الدین تبریزیؒ کو اپنے گھر دعوت دی۔ مرشد شمسؒ تشریف لے آئے۔ کھانے کے سب برتن تیار ہو گئے تو شمسؒ نے رومیؒ سے فرمایا: “کیا تم مجھے پینے کے لیے شراب لا سکتے ہو؟” رومیؒ یہ سن کر حیران رہ گئے: “کیا استاد…
