جب رمضان میں شیاطین باندھ دئے جاتے ہیں تو پھر گناہ کیوں؟
جب رمضان میں شیاطین باندھ دئے جاتے ہیں تو پھر گناہ کیوں؟ جواب: علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمہ [المتوفى ٨٥٥] نے چار جوابات ذکر کئے ہیں؛ فقیر اس کو الگ ترتیب اور سہل انداز میں ذکر کرتا ہے۔ اول: اس سوال کی اصل بنیاد ایک غلط فہمی ہے کہ انسان تمام گناہ شیطان کی…
Read More “جب رمضان میں شیاطین باندھ دئے جاتے ہیں تو پھر گناہ کیوں؟” »
