خیال وصل
خیال وصل دوران وضو ہم مسح کرنا بھول گئے فقط عبادت نہ کی تھی اس کی وہ ہمارا نام تک بھول گئے
درس نظامی طلباء و طالبات
خیال وصل دوران وضو ہم مسح کرنا بھول گئے فقط عبادت نہ کی تھی اس کی وہ ہمارا نام تک بھول گئے
ایک پل کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھئیے دوجے پل کی زندگی کی سزا ہم سے پوچھئیے بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خود کشی کی سزاہم سے پوچھئیے آغازِ عاشقی کا مزہ آپ لیجئے انجامِ عاشقی کی سزا ہم سے پوچھئیے
Wireless Charger & Speaker With RBG lights Rs:3300 For Order Click Here

Notifications