الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین اما بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ
معزز طلباء کرام:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ویب سائٹ کو بنانے کا مقصد
اللہ عزوجل کی رضا حاصل کرنا
اور
اساتذہ و طلبا کےلیے سہولیات مہیا کرنا ہے۔
اس ایک پلیٹ فارم پر ان شاء اللہ عزوجل
درس نظامی سے متعلق نصابی کتب،ان کی شروحات،ان میں معاون نوٹس،
داخلوں سے متعلق ،امتحانات سے متعلق،نتائج سے متعلق اور اس کے علاوہ دیگر اعلانات بھی شئیر کیے جائیں گے۔
اس ویب سائٹ سے آپ حاصل کر سکیں گے مقالہ جات سے متعلق معاون مواد
سابقہ سالوں کے سوالیہ پرچہ جات
اس کے علاوہ اور بہت کچھ
اس ویب سائٹ کےلنک کو دوسرے طلبا کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ وہ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔شکریہ
https://studentnotesonline.com/