دو لائن کاپی شدہ Posted on March 24, 2024March 24, 2024 By studentnotesonline.com No Comments on دو لائن کاپی شدہ ایک پل کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھئیے دوجے پل کی زندگی کی سزا ہم سے پوچھئیے بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خود کشی کی سزاہم سے پوچھئیے آغازِ عاشقی کا مزہ آپ لیجئے انجامِ عاشقی کی سزا ہم سے پوچھئیے Related انتخاب