امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ کا تعارف
امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ کا تعارف امام قرطبی کا پورا نام ابوعبداللہ محمد بن احمد بن ابی بکر القرطبی الانصاری تھا ۔ ان کی نسبت الانصاری ان کے خا ندان کی مدینہ طیبہ کے انصار سے تعلق کو ظا ہر کرتا ہے ۔ جو نبی مکرم نور مجسم ﷺ کے اصحا ب میں شامل …
