مسلمانوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں
1. جہنم کی گرمی اور عرش کا سایہ حدیث کا آغاز دو بڑے انعامات کے ذکر سے ہوتا ہے: جہنم سے نجات اور عرشِ الہی کا سایہ۔ قیامت کے دن جب سورج سوا نیزے پر ہوگا اور ہر طرف تپش ہوگی، اس وقت اللہ پاک اپنے کچھ پسندیدہ بندوں کو اپنے عرش کا ٹھنڈا سایہ…
