سورۃ الانفال کا جامع تعارف و خصائص
سورۃ الانفال کا جامع تعارف و خصائص مقامِ نزول سورہ انفال کے مقامِ نزول کے بارے میں مفسرین کے مختلف اقوال ہیں: جمہور کا قول: حضرت حسن بصری، حضرت عکرمہ، حضرت جابر اور حضرت عطا رحمۃ اللہ علیہم کے مطابق یہ سورت مدنی ہے اور خاص طور پر غزوہ بدر کے موقع پر یا اس…
