اس طرح کیا فرق پڑنا ہے؟
ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے سینکڑوں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے…